یوٹیوب پر ہزاروں بندروں پر تشدد کرنے کی ویڈیوز سامنے آئیں۔ ان گھناؤنی ویڈیوز سے لطف اندوز ہونے والے لوگوں میں ایسی ویڈیوز کی بہت ڈیمانڈ ہے اور لوگ پیسے دے کر ایسی ویڈیوز دیکھتے ہیں۔ مِنی ایک چھوٹی سی بندریا ہے جس پر تشدد کر کے اس کی ویڈیوز لوگوں کو بیچی گئیں۔
یہ ویڈیوز کون لوگ بناتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
#AnimalRights #SadisticGlobalMonkeyTortureRing #MonkeyHaters #TortureKing #Monkey #BBCEye #Investigation #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
‘Monkey haters’: People who torture monkeys to earn money – BBC URDU